کربلا
-
اربعین؛ کروڑوں قدموں کا سفر، انسانیت کے نام ایک عالمگیر پیغام
ایک مصری دانشور نے اربعین امام حسینؑ کو عصرِ حاضر کے عظیم ترین انسانی و تہذیبی اجتماعات میں شمار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس عالمی اجتماع کو جدید اور پیشہ ورانہ میڈیا کے ذریعے دنیا کے سامنے مؤثر انداز میں پیش کرنے کی ضرورت ہے۔
-
اربعین: 54 ہزار الحشد الشعبی اہلکار زائرین کی سیکیورٹی پر مامور
کربلا آنے والے زائرین کے تحفظ کے لیے 70 بریگیڈز تعینات، 500 سے زائد طبی ٹیمیں بھی خدمات انجام دیں گی
-
اربعین کے لیے ایران کی زمینی سرحدوں سے 14 لاکھ سے زائد زائرین عراق روانہ
ایران کی روڈ مینٹیننس اینڈ ٹرانسپورٹ آرگنائزیشن نے اعلان کیا ہے کہ 25 جولائی سے 4 اگست تک ملک کی زمینی سرحدوں کے ذریعے 14 لاکھ 22 ہزار 45 زائرین نے اربعین کے سلسلے میں آمد و رفت کی۔
-
نجف اشرف میں جامع اربعین پلان کا آغاز، سیکیورٹی اور خدماتی ادارے مکمل الرٹ
صوبہ نجف کی انتظامیہ نے زیارتِ اربعین کے لیے جامع منصوبے پر عمل درآمد شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکیورٹی، خدمات، صحت اور امدادی اداروں کو لاکھوں زائرین کی خدمت، تحفظ اور ان کی آمد و رفت کو آسان بنانے کے لیے مکمل طور پر الرٹ کر دیا گیا ہے۔
-
آئرلینڈ کی فلسطین حامی کارکن: میں مزاحمت کے محور اور فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑی ہوں
کربلا: فلسطین کی حمایت کرنے والی آئرش سماجی کارکن اور فلاحی ادارے "Palestine Aid" کی سربراہ فرا ہیوز نے کربلا میں منعقدہ "ندائے الاقصیٰ" کانفرنس کے موقع پر غزہ کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مزاحمت کے محور کے ساتھ کھڑی ہیں۔ انہوں نے غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لیے بحری مشن کے دوران اپنی گرفتاری کا تجربہ بیان کرتے ہوئے عالمی برادری سے غزہ میں جنگ روکنے کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا۔
-
گورنر کربلا نے اربعین کے لیے جامع سکیورٹی اور خدماتی منصوبے کا اعلان کر دیا
عراق کے صوبہ کربلا کے گورنر نصیف جاسم الخطابی نے کہا ہے کہ اربعینِ امام حسینؑ کے موقع پر سکیورٹی اور خدمات کا منصوبہ حالات کے مطابق لچکدار ہوگا، جبکہ تمام سرکاری اداروں اور صوبوں کے درمیان مکمل ہم آہنگی کے ساتھ انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔
-
کربلا میں نائجیریہ کے طلبہ سے ملاقات؛
شیخ زکزاکی: شہادت راہِ حق کو مزید زندہ کرتی ہے، آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کی شہادت سے ان کے نظریات مزید پائیدار
اسلامی تحریک نائجیریہ کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی نے کربلائے معلیٰ میں نائجیریہ کے طلبہ سے ملاقات کے دوران کہا کہ دشمن یہ سمجھتے ہیں کہ دینی شخصیات کو شہید کرکے حق کے راستے کو ختم کیا جا سکتا ہے، جبکہ شہادت ہمیشہ الٰہی اہداف کو مزید زندہ اور مؤثر بناتی ہے۔
-
اربعین 1448 ہجری
ویڈیو | اربعین ریلیوں کا آغاز؛ "عشاق الحسین(ع)" کا سب بڑا قافلہ کربلائے معلیٰ روانہ
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ اربعین کی طرف قافلوں کی حرکت شروع ہو گئی ہے اور آج صبح اسلامی جمہوریہ ایران کے جنوب میں واقع امام خمینی(رح) بندرگاہ سے کئی ہزار افراد پر مشتمل عظیم قافلہ پائے پیادہ کربلائے معلیٰ کی طرف روانہ ہؤا۔
-
امامِ شہیدِ امت کی تشییع جنازہ / یا لثارات الخامنہ ای
ویڈیوز | آقائے شہید اربعین ریلی کے راستے پر
امام حسین (علیہ السلام) کے حرم مطہر امامِ شہیدِ امت کی تشییع جنازہ کے موقع پر "الموت لامریکہ" اور الموت لاسرائیل" کے نعرے لگائے گئے۔
-
رہبر شہید سے وداع
نجف اور کربلا انقلاب اسلامی کے امام شہید سے تاریخی وداع کی تیاری کر رہے ہیں
ایران کے کلچرل قونصلر نے عراق میں امام شہید کی تشییع جنازہ کو 'نجف اور کربلا میں ایک وداعی رسم' سے ماورا قرار دیا اور کہا: یہ مراسمات عراق کے عوام اور حکام کی وسیع شراکت داری کے ساتھ، دونوں قوموں کے اتحاد اور امریکہ اور صہیونی ریاست کی مذمت کا پیغام پہنچائیں گے۔
-
رہبر شہید سے وداع
'امام شہید' کی تشییع کے مراحل؛ الجزیرہ کا تجزیہ
الجزیرہ نیٹ ورک نے "امام شہید" کی تشییع اور تکریم کی رسومات کے بارے میں ایک تجزیئے میں، اس تقریب کو محض ایک مذہبی رسم سے بالا تر قرار دیا اور اسے اسلامی جمہوریہ کے سیاسی ڈھانچے کے دوام و تسلسل اور حکمرانی کی ہم آہنگی کے مظہر کے طور پر دیکھا ہے۔ اس نیٹ ورک نے زور دیا ہے کہ تشییع جنازہ کی رسومات کے انعقاد کے ہر مرحلے میں نظام اسلامی کے استحکام، مذہبی اداروں کے کردار اور اسلامی جمہوریہ ایران کی علاقائی پوزیشن مقام کے بارے میں پیغامات نہاں ہیں۔
-
کربلا کے نواحی صحرائی علاقوں میں حشد الشعبی کا سکیورٹی آپریشن
عراقی رضاکار فورس حشد الشعبی نے صوبہ Karbala Governorate کے اطراف صحرائی علاقوں میں دہشت گرد عناصر کے خلاف وسیع پیمانے پر سکیورٹی آپریشن جاری رکھا ہوا ہے۔
-
ترجمان روضۂ مبارک امام حسینؑ: زیارتِ عاشورا کی مجالس کے احیاء کے لیے مکمل تیاری
ترجمان روضۂ مبارک امام حسینؑ نے اعلان کیا ہے کہ وہ زیارتِ عاشورا کی مجالس کے احیاء اور ماہِ محرم کی مذہبی تقریبات کے لیے اپنی تمام تر ذمہ داریاں ادا کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔
-
رہبر انقلاب کے بارے میں دوسروں کے اقوال؛
دو نظریوں کا تصادم ایپسٹینزم بمقابلہ مکتب کربلا
ایک ارجنٹائنی تجزیہ کار نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کے حوالے سے حالیہ بیانات پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا: "یہ معاملہ ایٹمی یا میزائل کا نہیں، بلکہ یہ 'ایپسٹینزم' اور 'مکتب کربلا' کا آمنا سامنا ہے!
-
-
کراچی میں حرم حضرت عباسؑ کے تحت حضرت فاطمہؑ کی سیرت طیبہ پہ خواتین کے لیے علمی نشست، شیخ صلاح کربلائی کا خطاب
کراچی میں خواتین کی علمی نشست: حضرت فاطمہ زہراءؑ کی سیرت طیبہ پر مقالات پیش، نماز کی اہمیت پر زور
-
تصویری رپورٹ| کربلا میں حضرت فاطمہ س کی ولادت کے موقع پر نائجیریا کے طلاب و طالبات کی جانب سے پروقار تقریب کا انعقاد
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، کربلا میں حضرت فاطمہ س کی ولادت کے موقع پر نائجیریا کے طلاب و طالبات کی جانب سے پروقار تقریب کا انعقاد کیا جس میں طلاب و طالبات نے شرکت کی۔
-
ام العباس سلام اللہ علیہا؛
چار فرزندوں کی شہادت پر جناب اُم البنین (سلام اللہ علیہا) کا دکھ بھرا مرثیہ
مفاتیح الجنان میں منقولہ مرثیوں کے ایک حصے میں، جناب اُم البنین (سلام اللہ علیہا) واقعۂ کربلا میں اپنے چار جواں سال بیٹوں ـ عباس بن علی، جعفر بن علی، عثمان بن علی اور عبداللہ بن علی (علیہم السلام) ـ کی شہادت کا دکھ بھرا مرثیہ مندرج ہے؛ [۔۔۔]
-
کربلا: حرم امام حسینؑ میں صحن امام حسنؑ کی تعمیر میں نمایاں پیش رفت
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، حرم مطہر امام حسین علیہ السلام میں صحن امام حسن علیہ السلام کی تعمیر کے تازہ ترین مراحل کی تصاویر سے اس منصوبے میں قابلِ ذکر پیش رفت ظاہر ہو رہی ہے۔
-
تصویری رپورٹ: کربلا: حضرت زینب(س) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے حرم امام حسین(ع) پھولوں اور روشنیوں سے منور
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، ولادتِ حضرت زینب کبری سلاماللہعلیہا کے موقع پر حرمِ مطہر امام حسین علیہالسلام کو پھولوں کے تاجوں سے سجایا گیا، جب کہ ضریحِ منور نے عشق و مسرت کا نیا جلوہ پیش کیا۔
-
عراق نے کربلا میں بجلی بحران سے نمٹنے کیلئے بڑا سولر پلانٹ نصب کردیا
عراق نے کربلا میں بجلی بحران سے نمٹنے کیلئے بڑا سولر پلانٹ نصب کردیا، بار بار کے بلیک آؤٹس ختم کرنے کیلئے حکومت نے قدم اٹھایا۔