ابنا: رپورٹ کے مطابق عبدو ربہ منصور ہادی نے اس بیان کے ساتھ کہ دہشت گردی کے خلاف ملک میں جنگ جاری ہے، کہا کہ یمن کی فوج اس ملک سے دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھے گی . یمن کے صدر نے دارالحکومت صنعا میں کہا کہ مختلف صوبوں سے دہشت گردوں کا خاتمہ ہونا چاہئے اور عوام کے لئے معمولات زندگی بحال ہوگا .
انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں نے یمن کے عوام اور حکومت کو بہت نقصان پہنچایا ہے اور اب یمن میں تمام مسلح گروہوں کے خاتمے کا وقت آ گیا ہے .
.......
/169