ابنا: پاکستانی ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار، تیل کے وزیر خاقان عباسی، تجارت کے وزیر خرم دستگير اور وزارت خارجہ کے مشیر سرتاج عزیز اس سفر میں پاکستانی وزیر اعظم کی ہمراہی کریں گے پاکستانی وزیر اعظم اس سفر میں ایران کے صدر حسن روحانی اور دیگر اعلی حکم کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
.......
/169