ابنا: جھڑپ کے دوران ایک درجن گاڑیوں کو نذر آتش کردیا گیا اطلاعات کے مطابق پاک افغان سرحدی علاقہ نازیان میں 2 دہشت گرد گروپوں کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات ہیں ۔
جھڑپیں ایک شدت پسند گروپ کی جانب سے باڑہ میں ان کے ساتھیوں کو یرغمال بنائے جانے کے بعد شروع ہوئیں۔ جھڑپوں میں ایک جانب سے 7 جبکہ دوسری جانب سے 3 شدت پسند وں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں جھڑپوں میں دونوں جانب سے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا جارہا ہے ۔
.......
/169