اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آیت اللہ العظمیٰ بشیر نجفی کے بیٹے نے بتایا کہ موصوف کی جسمانی حالت اب بہتر ہو گئی ہے تاھم ہسپتال میں زیرنگرانی ہیں۔
اس رپورٹ کے مطابق نجف اشرف کے مرجع تقلید آیت اللہ حافظ بشیر نجفی جسمانی ناراحتی اور بیماری کے باعث نجف اشرف کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
موصوف کے بیٹے نے ان کی حالت کو بہتر بتاتے ہوئے کہا کہ ابھی ہسپتال میں ہی ڈاکٹروں کی نگرانی میں ہیں اور انشاء اللہ جلدی انہیں گھر روانہ کر دیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲