ابنا: برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون اسرائیل کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں جہاں وہ اسرائیل کی غاصب حکومت کے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو سے ملاقات کریں گے۔توقع کی جا رہی ہے کہ وہ فلسطینیوں کے ساتھ اسرائیل کے مذاکرات کے لیے امریکی منصوبے کی حمایت کریں گےبرطانوی وزیراعظم کیمرون کے ایجنڈے پر اسرائیل اور برطانیہ کے درمیان تجارتی تعلقات اور شام کا مسئلہ ہوگا۔ اس موقعہ پر وہ اسرائیلی پارلیمان سے خطاب بھی کریں گے۔ واضح رہے کہ برطانیہ اسرائیل کا اہم حامی ملک ہے جسے امریکہ کے ساتھ اسرائیل کی فلسطینیوں کے خلاف مجرمانہ کارروائیوں میں شریک قراردیا جاتا ہے۔......./169
11 مارچ 2014 - 20:30
News ID: 513393
برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون اسرائیل کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں جہاں وہ اسرائیل کی غاصب حکومت کے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو سے ملاقات کریں گے۔