ابنا: یوکرین کی وزارت دفاع نے اپنے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی فضائیہ مئی اور جون 2014 میں پولینڈ کے ساتھ مشترکہ فضائی فوجی مشقیں کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ یوکرین کی وزارت دفاع نے تاکید کی کہ ان فوجی مشقوں میں یوکرین کی فضائی فوج طرف سے میگ 29 و سوخو 27 اور اسی طرح پولینڈ کی طرف سے میگ 29 اور ایف 16 طیارے استعمال کیئے جائینگے۔......./169
10 مارچ 2014 - 20:30
News ID: 513080
یوکرین کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ پولینڈ کے ساتھ اس ملک کی فضائی مشقیں منعقد ہونے والی ہیں۔