ابنا: حزب اللہ لبنان نے ، لبنان و شام کے سرحد پر واقع جنتا کالونی کے قریب ایک چھاؤنی پر اسرائیلی جنگی طیاروں کے حالیہ حملے کے جواب میں مقبوضہ فلسطین کے علاقے "جبل الشیخ" میں صہیونی ریاست کے ٹھکانوں کو اپنے میزائیلی حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ واضح رہے کہ غاصب صہیونی ریاست کے جنگی طیاروں نے گذشتہ ہفتے لبنان و شام کی سرحدوں کے قریب حزب اللہ کی ایک چھاؤنی کو نشانہ بنایا تھا۔......./169
1 مارچ 2014 - 20:30
News ID: 510498
حزب اللہ لبنان نے صہیونی ریاست کے حالیہ حملے کے جواب میں اس حکومت کے ٹھکانوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔