1 مارچ 2014 - 20:30
ہارنٹ جیٹ طیارہ گرکر تباہ

نیویارک… امریکی بحریہ کا ہارنٹ جیٹ طیارہ گرکر تباہ ہوگیا، پائلٹ کی تلاش جاری ہے.

ابنا: امریکی میڈیا کے مطابق امریکی نیوی کا جیٹ طیارہ تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا، فیلن میں نیول ائیر اسٹیشن پر F/A-18C ہارنیٹ تربیتی پرواز پر تھا، حادثہ ائیراسٹیشن کے احاطے میں ہوا،حادثے کی وجوہات اور پائلٹ کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔......./169