24 فروری 2014 - 20:30
شام، دہشتگردوں کی ہلاکت

سعودی عرب کے حمایت یافتہ تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کا سرغنہ، شام کے مغربی علاقے میں ہلاک کردیا گيا۔

ابنا: مرکزی صوبے حمص کے الرستن علاقے میں داعش اور دیگر دہشتگرد گروہوں کی جھڑپوں میں داعش کا دہشتگرد سرغنہ، ابوالقعقاع تونسی ہلاک ہوگیا۔ ادھر المیادین نے رپورٹ دی ہے کہ شمالی صوبے حلب میں فوج اور دہشتگردوں کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق فوج نے حلب میں دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ کردیئے ہیں۔

.....

/169