23 فروری 2014 - 20:30
آؤ  مذاکرات کھیلتے ہیں!

حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا سعودی منصوبہ شروغ ہونے سے پہلے ہی ناکام ہوچکا تاہم ان مذاکرات کو یہاں ایک نئی نگاہ سے دیکھا گیا ہے۔