ابنا: ارسلان فتح پور نے آج گفتگو میں کہا کہ گذشتہ پینتیس برسوں سے پابندیاں جاری ہیں اور ان حالات میں ایران کے دشمنوں پر اعتبار نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ مجلس شورائے اسلامی استقامتی معیشت کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کی ہدایات پر عمل درآمد کے لئے مکمل طرح سے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملت ایران دیگر ملکوں پر اعتماد نہیں کرے گا بلکہ ہر میدان میں خود کفیل بننے کی کوشش کرے گي۔
.......
/169