17 فروری 2014 - 20:30
پشاور کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ،پاک فوج کا میجر شہید

پشاور کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجہ میں پاک فوج کا میجر شہید ہو گیا.

ابنا: پشاور…پشاور کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجہ میں پاک فوج کا میجر شہید ہو گیا، آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 3دہشت گرد بھی مارے گئے۔

.......

/169