ابنا: ايک اسرائيلي جاسوسي ادارے کي تحقيقات کے مطابق شام ميں دوہزار تيرہ ميں تيس خودکش حملےکرنے والوں ميں سے تيرہ کا تعلق سعودي عرب سے تھا-باقي خود کش بمباروں کا تعلق اردن، عراق ،تيونس، آسٹريليا اور کنيڈا سے تھا-رپورٹ کے مطابق زيادہ تر خودکش حملوں ميں عام شہريوں کو ہي نشانہ بنايا گيا تھا جس کے نتيجے ميں بڑي تعداد ميں عام شہري مارے گئے ہيں-
.......
/169