8 فروری 2014 - 20:30
شیخ احمد الاسیر کے بھائی کی شام میں ہلاکت

ماجد الاسیر شام میں حمص کے مضافاتی علاقے الزارہ میں شامی فوج کے ساتھ ہوئی ایک جھڑپ میں ہلاک ہو گیا ہے۔

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شیخ احمد الاسیر کا بھائی ماجد الاسیر شام میں حمص کے مضافاتی علاقے الزارہ میں شامی فوج کے ساتھ ہوئی ایک جھڑپ میں ہلاک ہو گیا ہے۔اس کاروائی میں ۶۰ دھشتگرد ہلاک اور دسیوں زخمی بھی ہوئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق اس کاروائی میں ماجد ابوالقاسم نامی ایک سعودی دھشتگرد بھی واصل جہنم ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲