5 فروری 2014 - 20:30
شام کے شیعہ نشین علاقے الزہرا میں دو بچوں کی شہادت

تکفیری دھشتگردوں نے شام کے شیعہ نشین شہر الزہرا پر ماٹر گولوں سے حملہ کر کے اس علاقے کے دو بچوں کو شہید اور چند افراد کو زخمی کر دیا ہے۔

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ تکفیری دھشتگردوں نے شام کے شیعہ نشین شہر الزہرا پر ماٹر گولوں سے حملہ کر کے اس علاقے کے دو بچوں کو شہید اور چند افراد کو زخمی کر دیا ہے۔واضح رہے کہ شام کے دو شیعہ گاوں نبل اور الزھرا گزشتہ کئی ہفتوں سے تکفیروں کے حملوں کا نشانہ بن رہے ہیں جبکہ ایک سال سے زیادہ عرصے سے یہ دونوں گاوں دھشتگردوں کے محاصرے میں ہیں اور  ۵۵ سے ۶۰ شیعہ افراد تکفیریوں کے مختلف حملوں کے باعث شہید ہو چکے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲