4 فروری 2014 - 20:30
تصویری رپورٹ: فلسطینی وفد کا دورۂ ایران

فلسطین میڈیا سیل کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے سیکریٹری جنرل "رمضان عبداللہ شلح" نے، جو ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ایران کے دورے پر ہیں ایران کی پارلیمنٹ کے اسیپیکر ڈاکٹر "علی لاریجانی" سے ملاقات کی.

.......

/169