اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام کی ریڈ کریسنٹ سینٹر نے خبر دی ہے کہ تکفیری دھشتگردوں نے شام کی شیعہ بستیوں ’’نبل‘‘ اور ’’الزھرا‘‘ پر دسیوں ماٹر گولے داغے ہیں۔ابتدائے رپورٹ کے مطابق اس حملے میں ایک شیعہ جوان احمد علی البابا شہید ور دسیوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔


تفصیلی رہورٹ موصول ہونے پر پیش کی جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲