26 جنوری 2014 - 20:30
روضہ حضرت زینب(ع) کے مدافع شہید کا عراق میں جنازہ جلوس+تصاویر

عراق کے عوام نے ایک ایسے شہید کا جلوس جنازہ نکالا ہے جو روضۃ عقیلہ بنی ہاشم (س) کا دفاع کرتے ہوئے گزشتہ ہفتے شہید ہوا تھا۔

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کے عوام نے ایک ایسے شہید کا جلوس جنازہ نکالا ہے جو روضۃ عقیلہ بنی ہاشم (س) کا دفاع کرتے ہوئے گزشتہ ہفتے شہید ہوا تھا۔جعفرالہادی عراق کے وہ نوجوان مجاہد تھے جو اسلامی مقدسات کی حفاظت کرنے والی ٹیم ’’عصائب اھل الحق‘‘ کے پرچم تلے شام میں موجود رہے اور آخر کار تکفیری دھشتگردوں کے ساتھ کاروائی میں گزشتہ ہفتے مقام شہادت پر فائز ہو گئے۔اس عراقی جوان کے تشییع جنازہ کے مراسم اس ملک کے صوبہ واسط میں انجام پائے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲