ابنا: نواب شاہ میں قاضی احمد لنک روڈ پر یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب اسکول بس، سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں 9 طالب علم موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ 12 سے 15 افراد زخمی ہوگئے تاہم شدید زخمی اسپتال منتقل کرتے ہوئے اور اسی کچھ اسپتال پہنچ کر دوران علاج دم توڑ گئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے طالبعلموں کی عمریں 10 سے 16 سال کے درمیان ہیں۔حادثے کے بعد اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔
.......
/169