ابنا: صوبے خوزستان کے گورنر عبدالحسن مقتدائی نے کہا ہے کہ صدر مملکت منگل کے روز اہوازپہنچیں گے اور امام خمینی عیدگاہ میں عوام سے خطاب کریں گے۔انہوں نے کہا کہ صدر مملکت اپنے اس تین روزہ دورے کے دوران صوبے خوزستان کے عوام، علما، دانشوروں، طلبہ، قبائلی عمائدین اور شہدا کے اہل خانہ سے ملاقات کریں گے۔
.......
/169