ابنا: لبنان کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق ماجد الماجد جو سعودی عرب کا حمایت یافتہ دہشتگرد اور عبداللہ عزام دہشتگرد گروہ کا سرغنہ تھا، زخموں کی تاب نہ لاکر اسپتال میں ہلاک ہوگيا۔ اس دہشتگرد کو گذشتہ ہفتے گرفتار کرلیا گيا تھا۔ لبنان کی عدالت اور فوج نے اس خبر کی تصدیق کردی ہے۔ سعودی عرب کا یہ دہشتگرد بیروت میں ایران کے سفارتخانے کے سامنے بم دھماکہ کرنے اور حزب اللہ کے سینئر رہنما احسان اللقیس کو شہید کرنے میں ملوث تھا۔
.....
/169