ابنا: سابق ڈکٹیٹر حسنی مبارک کے بیٹوں جمال مبارک اور علاء مبارک اور ملک کے سابق وزیر داخلہ حبیب العادلی کے خلاف مقدمہ کی سماعت کا آغاز ہفتے کی صبح ہو کر دیا گیا ہے۔ ان فارد پر الزام ہے کہ انہوں نے بڑے پیمانے پر مالی فراڈ اور سابق ڈکٹیٹر حسنی مبارک کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں مظاہرین کا قتل عام کیا تھا۔ حسنی مبارک کے بیٹوں جمال اور علاء پر غاصب صہیونی رژیم کو سستے داموں گیس کی فراہمی کا بھی الزام ہے۔ قابل ذکر ہے کہ ان افراد کے خلاف ساتویں مرتبہ مقدمہ کی سماعت کی جا رہی ہے۔
.....
/169