28 نومبر 2013 - 20:30

آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا امریکہ اور یورپ کو معلوم ہوگیا کہ اقتصادی پابندیوں کے ذریعے ایران کا مقابلہ نہیں کیا جاسکتا۔

ابنا: آیت اللہ نوری ہمدانی نے شہر قم میں مخیر حضرات سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا دین اسلام عزت مند اور قدرتمند معاشرے کو بہت زیادہ اہمیت دیتا ہے۔ انہوں نے ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جنیوا مذاکرات کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت نے عالمی طاقتوں کو ان مذاکرات پر مجبور کیا ہے۔......./169