ابنا: علیکم السلاماگر مسجد میں نماز جماعت ہو رہی ہو اور باہر سے کوئی داخل ہوتا ہے تو اگر وہ نماز، جماعت سے پڑھنا چاہتا ہے تو اسے چاہیے کہ جو طریقہ نماز میں شمولیت کا ہے اس کی رعایت کرتے ہوئے نماز میں شامل ہو جائے اور اگر فرادیٰ پڑھنا چاہتا ہے تو تب بھی کسی کونے میں کھڑا ہو کر پڑھ سکتا ہے بشرطیکہ جماعت کی توہین نہ ہوتی ہو البتہ اس کو جماعت کا ثواب نہیں ملے گا اور اگر نماز کی غرض سے مسجد میں داخل نہیں ہوا تھا کسی دوسری غرض سے آیا تھا تو واپس جانے میں بھی کوئی اشکال نہیں ہے یا اصلا وہ مسجد میں نماز ادا نہیں کرنا چاہتا تب بھی کوئی اشکال نہیں ہے صرف یہ کہ وہ مسجد یا جماعت کے ثواب سے محروم ہوا ہے نہ کہ کسی حرام فعل کا مرتک ہوا ہے۔ اس لیے کہ جماعت کے ساتھ نماز کی ادائگی یا مسجد میں ادائگی واجب نہیں ہے مستحب موکد ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
28 نومبر 2013 - 20:30
News ID: 484481
salam imam jamat zuhr ki namaz padha raha tha ki aga sahab aagaya ab us ke liye kya hukum hai k woh jamat ke sath namaz shroo kare intizar kare ya masjid se wapas nikle please sharah ke hisab se jawab dejaye