ابنا: لبنان میں تحرک امل میں سیاسی شعبے کے سربراہ جیمل حایک نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اور وہابی تکفیری گروہ علاقے کے امن و استحکام کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہیں۔ جمیل حایک نے صیہونی حکومت اور تکفیری گروہوں کے خطروں کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ان خطروں کا مقابلہ کرنے کیلئے قومی اتحاد نہایت ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملت لبنان نے اپنے اتحاد و یکجہتی سے صیہونی دشمن کو شکست دی ہے۔ انہوں نے سیاسی گروہوں سے داخلی اختلافات کے خاتمے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ تکفیری گروہوں کا خطرہ صیہونی حکومت سے کم نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
22 نومبر 2013 - 20:30
News ID: 483552
لبنان میں تحرک امل میں سیاسی شعبے کے سربراہ جیمل حایک نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اور وہابی تکفیری گروہ علاقے کے امن و استحکام کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہیں۔