ابنا: جاپاني وزير خارجہ فوميو کيشيدا تہران ميں اپنے قيام کے دوران صدر ڈاکٹرحسن روحاني سے علاقائي اور عالمي مسائل پر بات چيت کريں گے اس کے علاوہ وہ ديگر ايراني حکام سے بھي ملاقاتيں کريں گے۔ ايران کے وزير خارجہ محمد جواد ظريف چونکہ ايٹمي معاملے پر مذاکرات کے سلسلے ميں جنيوا ميں ہيں اس لئے ابھي يہ نہيں کہا جاسکتا کہ جاپاني وزير خارجہ اپنے ايراني ہم منصب سے ملاقات کرسکيں گے يا نہيں۔
.......
/169