ابنا: جیم ویس ونزوئلا میں شہری کونسلوں کے انتخابات کی رپورٹ تیار کرنے آيا تھا اوراس کے پروگرام میں ونزوئلا میں بعض اشیا کی کمی کے بارے میں بھی رپورٹ تیارکرنا شامل تھا ونزئلا کے حکام نے 48 گھنٹے تک امریکی نامہ نگار کو حراست میں رکھنے کے بدع رہا کردیا ہے۔ امریکی نامہ نگار نے امریکی رہائي میں مدد فراہم کرنے والے افراد کا شکریہ ادا کیا ہے۔
.......
/169