4 نومبر 2013 - 20:30
پاکستان کا حتف 9 نصر میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی…پاک فوج نے حتف 9 نصر میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

ابنا: آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے حتف 9 نصر میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے، حتف 9 نصر 60 کلومیٹر تک مار کرسکتا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق حتف 9 میزال ہر قسم کا وارہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی بھی موجود تھے۔

.......

/169