ابنا: وائٹ ہاوٴس میں امریکی صدر سے ملاقات میں دونوں رہنماوٴں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ عراقی وزیر اعظم نوری المالکی نے عسکریت پسندوں کے خلاف اپاچی ہیلی کاپٹروں کی فراہمی اور جنگی سازوسامان کے لیے امداد بڑھانے پر زور دیا ہے۔ ملاقات کے دوران وائٹ ہاوس کے باہر ایرانی نژاد امریکی شہریوں نے نوری المالکی کے دورے کے خلاف مظاہرہ بھی کیا۔ مظاہرین عراق میں فرقہ وارانہ قتل عام بند کرنے کا مطالبہ کررہے تھے۔
.......
/169