ابنا: پاکستان کے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ قبائلی علاقے باجوڑ ایجنسی میں ہونے والے بم دھماکے میں کم از کم پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پاکستان کے پولیس حکام کے مطابق یہ دھماکہ آج مہمند میں واقع علاقے ترخو میں ہوا۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ پولیس ذمہ دار عناصر کو تلاش کررہی ہے۔ ابھی تک کسی نے اس بم دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔البتہ مقامی حکام نے اس بم دھماکے کا ذمہ دار طالبان گروہ کو قرار دیا ہے۔ان حکام کا کہنا ہے کہ طالبان اس قسم کے حملے اور دھماکے پہلے بھی کرتے رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
30 اکتوبر 2013 - 20:30
News ID: 477087
پاکستان کے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ قبائلی علاقے باجوڑ ایجنسی میں ہونے والے بم دھماکے میں کم از کم پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں۔