ابنا: آئی ایس پی آر کی جانب سے جا ری بیان کے مطابق آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر معمول کی پر واز پر تھا کہ فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا،حادثے میں دونوں پائلٹ زخمی ہو گئے جن میں ایک پائلٹ کی حالت تشویش ناک ہے۔دونوں پائلٹ کو طبی امداد کے لئے سی ایم ایچ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
.......
/169