ابنا: شام میں القاعدہ دہشت گرد تنظیم سےوابستہ النصرہ دہشت گرد تنظیم کا سربراہ ابومحمد الجولانی لاذقیہ کے اطراف میں 30 دہشت گردوں سمیت ہلاک ہوگيا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شامی فوج کودقیق اطلاع ملی کہ جولانی لاذقیہ پر حملہ کرنے کے لئے ربیعہ علاقہ میں موجود ہے شامی فضائیہ نے علاقہ پر بمباری کرکے النصرہ کے کمانڈر الجولانی کو 30 دہشت گردوں کے ہمراہ ہلاک کردیا ہے الجولانی کی ہلاکت کو شامی فوج کی بہت بڑی کامیابی قراردیا جارہا ہے۔
.......
/169