ابنا: پاکستان اور ہندوستان کی افواج کے مابین ورکنگ باوٴ نڈری پر کل ہونے والی فائرنگ میں 8افراد زخمی ہوئے۔شین ھوا کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان نے ایک بار پھر پاکستان پرلائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے دعوی کیا کہ پاکستان کی فوج کی جانب سے کل ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 8افراد زخمی ہوئے جن میں ایک ہی خاندان کے 5افراد بھی شامل ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان اور ہندوستان ایک دوسرے پرلائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کر رہے ہیں اور اب تک پاکستان اور ہندوستان کے کئی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
24 اکتوبر 2013 - 20:30
News ID: 475327
پاکستان اور ہندوستان کی افواج کے مابین ورکنگ باوٴ نڈری پر کل ہونے والی فائرنگ میں 8افراد زخمی ہوئے۔