20 اکتوبر 2013 - 20:30
شام مین فری سیرین فوج کا اصلی کمانڈر ہلاک

شامی حکومت کے مخالف ذرائع کے مطابق حکومت مخالف آزاد شامی فوج کا اصلی کمانڈر درعا کے اطراف میں ہلاک ہوگيا ہے۔

ابنا: شامی حکومت کے مخالف ذرائع کے مطابق حکومت مخالف  آزاد شامی فوج کا اصلی کمانڈریاسر العبود  درعا کے اطراف میں ہلاک ہوگيا ہے۔ یاسر العبود فلوجہ حوران یونٹ کا کمانڈر تھا یہ کمانڈر شامی فوج سے جدا ہوکر دہشت گردوں اور شامی حکومت کے مخالفین میں شامل ہوگيا تھا، شامی حکومت کے مخالف ذرائع کے مطابق آزاد شامی فوج کا ایک اہم کمانڈر ہلک ہوگيا ہے۔

.......

/169