20 اکتوبر 2013 - 20:30
صہیونی ریاست کوکین کی تجارت اور اسمگلنگ کا مرکز

صہیونی ریاست کوکین کی تجارت اور اسمگلنگ کا مرکز بن چکی ہے۔

ابنا: صہیونی اخبار ھارآتص نے لکھا ہے کہ دوہزار بارہ میں عالمی کمیٹی برائے انسداد منشیات نے برازیل اور اسرائيل کو کوکین پیدا اور اسمگل کرنے والے سب سے بڑے ملکوں میں شمار کیا تھا۔ ھآرتص کی رپورٹ میں آیا ہے کہ اسرائيل میں دوہزار پانچ کی نسبت کوکین کا استعمال دوگنا ہوچکا ہے اور لاکھوں اسرائيلی جن کی عمر اٹھارہ سے اکتالیس برس ہے کوکین کا استعمال کرتے ہیں۔ ایک صہیونی عہدیدار ھیم مال نے کہا ہے کہ کوکین استعمال کرنے والے بیماروں کی تعداد میں کئي گنا اضافہ ہوا ہے۔اس عہدیدار نے کہا ہے کہ اسرائيل میں بڑی آسانی سے منشیات حاصل کی جاسکتی ہیں۔

.......

/169