ابنا: پاکستان میں ہر گلی میں بچے اپنے بیلوں، دنبوں اور بکروں کے ساتھ گھومتے پھیرتے نظر آتے ہیں اور ان کی خوشی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔بچے قربانی کے جانوروں کواس قدرسجاتے ہیں کہ جانور ان کے ساتھ مانوس ہوجاتے ہیں اور ان کے ساتھ کھیلتے بھی ہیں۔بچے نہیں چاہتے کہ لاڈ پیار سے پالے ہوئے ان کے جانوروں کو کوئی ان سے جدا کرے۔لاڈ پیار سے پالے گئے جانوروں کی قربانی پر بچے افسردہ ضرور ہوں گے۔ تاہم اگلے سال ان کے لئے دوبارہ ایسے جانور خریدے جائیں گے۔ یہی امید ان کے لئے حوصلے کا باعث ہے۔















.......
/169