ابنا: علیکم السلامسبع مثانی سے مراد سورہ حمد ہے اور اسے اس لیے سبع مثانی کہا جاتا ہے چونکہ وہ نماز میں دو بار تلاوت کیا جاتا ہے۔شیعہ عقیدہ کے مطابق بسم اللہ تمام سوروں کا جزء ہے اور سورہ برائت کے علاوہ ہر سورے کے شروع میں اس کا پڑھنا واجب ہے۔نماز میں الحمد للہ کے آخر میں آمین کہنے سے نماز باطل ہو جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
9 اکتوبر 2013 - 20:30
News ID: 471110
SABBE MASANI SE KY MURAD HAI? SURE HAMD MEEN BISMILLAH WAJIB HAI KY? NAMAZ MEEN SURE HAMD KE BAD "AAMEEN" KHNA KAISA HAI?