ابنا: ساتھ ہی پوتین نے کہا کہ روس اور امریکہ کی وزارت ہائے خارجہ اور وزارت ہائے دفاع آپس میں موثر رابطہ برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ تاہم پوتین کے مطابق دوطرفہ تعاون بالخصوص معاشی اشتراک عمل کو تقویت پہنچانے کے لیے بہت کچھ کرنا باقی ہے۔ روس امریکہ تجارت کی حجم میں پچھلے دو سال سے کی ہو رہی ہے، یوں دوطرفہ معاشی و تجارتی تعاون کو فروغ دینے کے لیے اقدامات کئے جانے ہوں گے، پوتین نے کہا۔
.......
/169