ابنا: لاریجانی پہلے صربیا پہنچیں گے جہاں وہ صربیا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔ لاریجانی اس کے بعد موئیس کا دورہ کریں گےجہاں وہ عالمی پارلیمانی اجلاس میں شرکت اور خطاب کریں گے لاریجانی جینوا کا دورہ بھی کریں گے اور اس کے بعد کروشیا کے دورے پر روانہ ہوجائیں گے ۔ پارلیمنٹ کے بعض نمائندے بھی اس سفر میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ہمراہی کررہے ہیں۔......./169
5 اکتوبر 2013 - 20:30
News ID: 470041
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی یورپ کے 6 روزہ دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔