ابنا: روسی صدر کےطرفداروں کا کہنا ہے کہ ولادیمیر پوٹین نے شام میں جنگ کو روکنے کے لئے عملی طور پر اقدام انجام دیئے ہیں اور وسی صدر عالمی سطح پر امن و صلح کے خواہاں ہیں لہذآ وہ امن نوبل انعام حجاصل کرنے کے حقدار ہیں.
.......
/169
روسی صدر ولادیمیر پوٹین کے طرفداروں نے روسی صدر کو امن نوبل انعام کے لئے امیدوار قرار دیدیا ہے۔