ابنا: ذرائع کے مطابق دھماکا پاک افغان سرحد پر باب دوستی پر قائم پاک افغان کسٹم ہاؤس میں افغانستان میں ہوا ۔زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لئے قریب واقع طبی مراکز میں منتقل کیا جا رہا ہے۔دھماکے کے بعد آمد رفت معطل ہو گئی ہے۔
.......
/169
چمن میں پاک افغان بارڈر کے قریب زوردار دھماکا ہو اہے،جس کے نتیجہ میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ۔