ابنا: "مکلا" یمن کے صوبے حضر موت کو ایک اہم ساحلی شہر ہے اور یہ شہر اس علاقے میں دہشتگردوں کی سرگرمیوں کا مرکز ہے۔ یمن کے جنوبی علاقے میں مسلح افراد کی سرگرمیوں کی وجہ سے وہاں کے شہریوں میں سخت بے چینی پائی جاتی ہے۔ یہاں کے عوام دہشتگردی کے سد باب کے لئے کئی مرتبہ مظاہرے بھی کر چکے ہیں۔
.......
/169