ابنا: علیکم السلاماہل سنت میں بہت سارے افراد، نسل سادات میں سے ہیں اور ان کے سنی ہونے کی وجہ یہ ہے کہ گزشتہ دور میں بزرگان، ظالم بادشاہوں کے خوف اور دیگر وجوہات کی بنا پر اپنے مذہب کو چھپائے رکھتے تھے اور تقیہ کی حالت میں رہتے تھے حالانکہ باطنی طور پر شیعہ ہوتے تھے لیکن اپنے آپ کو سنی ظاہر کرتے تھے اسی تقیہ کی وجہ سے کچھ عرصہ گزرنے کے بعد دھیرے دھیرے ان کی نسلوں میں سنی عقیدہ راسخ ہو گیا۔ یہی وجہ ہے کہ آج بہت ساری سادات سنی مذہب پر چل رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
27 ستمبر 2013 - 20:30
News ID: 467604
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ میرا سوال یہ ہے کہ اہلسنت سادات کی حقیقت، اصل اور تاریخ کیا ہے؟وہ کیوں اپنے آپ کو سید کہتے ہیں ۔