ابنا: علیکم السلام متعہ کا مقایسہ زنا سے کرنا بالکل درست نہیں ہے زنا زنا ہے جو بہر صورت فعل حرام ہے جبکہ متعہ نکاح ہے جو شرعی اور جائز فعل ہے متعہ دائمی نکاح ہی کی طرح ہے صرف اس فرق کے ساتھ کہ اس میں مدت معین ہے اور مہر کی ادائیگی واجب ہے اس میں پیدا ہونے والی اولاد کی پرورش باپ کے ذمہ ہے اور شوہر پر بیوی کا نان و نفقہ واجب نہیں ہے اور بیوی شوہر کی میراث کی حقدار نہیں ہے۔باقی متعہ میں دائمی نکاح کی طرح باکرہ لڑکی کے لیے ولی کی شرط ضروری ہے، عدت ضروری ہے وغیر وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
27 ستمبر 2013 - 20:30
News ID: 467539
muta ik gahanty be jaiz hi jab k zana bilkul haram hi halank aj k jadeed dur mi handani mansobabandi dono mi karsakty hain.ferq sirf yi hi k muta mi saighy hoty hain jabk zana mi nahi.yi qurqni saighy ka kia falsafa hi?