

















.....
/169
تہران میں فوجی پریڈ کے موقع پر صدر حسن روحانی ، مسلح افواج کی مشترکہ کمانڈ کے سربراہ، مسلح افواج میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر اور تینوں افواج کے اعلی کمانڈرموجود تھے پریڈ کے موقع ایرانی مسلح افواج نے پیشرفتہ ہتھیاروں کی بھی نمائش کی۔


















.....
/169