17 ستمبر 2013 - 19:30
کیا مرد چاندی کا کنگن پہن سکتا ہے؟

- SISTANI SAHIB k nazdek Hath mein chandi ka kangan pehnany ka kia hukam hai ?

ابنا: علیکم السلاممرد کے لیے چاندی کا استعمال جائز ہے چاہے وہ کسی بھی صورت میں ہو۔ چاندی کے کنگن سے مخصوص آقائے سیستانی کا کوئی فتویٰ نہیں ہے۔ ہماری نظر میں مردوں کے لیے کنگن وغیرہ پہننا کوئی فائدہ نہیں رکھتا البتہ ہر معاشرے کا اپنا کلچر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲