ابنا: پریس ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق عسکر کیمپ پرصہیونی فوجیوں کےحملے کےساتھ ہی ایک ہزار چارسو صہیونیوں نے حضرت یوسف کےمزارمقدس پریلغارکردی جس پر فلسطینیوں نےمزاحمت کی۔ اس حملے کےخلاف مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں پر غاصب صہیونی فوجیوں نےفائرنگ کی اورآنسوگيس کےگولےداغے۔ ایک فلسطینی شہری نے بتایا کہ صہیونیوں نےخواتین اوربچوں کو مارا پیٹا اوران کےگھروں کےسامان بھی لوٹ لئے۔.......
/169