ابنا: رینجرز ذرائع کے مطابق مختلف علاقوں میں مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر ناکہ بندی کر کے چھاپے مارے گئے۔ پولیس نے بھی مختلف علاقوں میں کارروائی کر کے 15 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ جن سے اسلحہ، چھینے گئے موبائل سیٹ اور ایک موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی ہے۔ ادھر کراچی میں تشدد اور فائرنگ کے واقعات میں مزید 2 افراد زندگی کی بازی ہار گئےہیں۔
.......
/169