ابنا: اطلاعات کے مطابق، سرنگر سے پچاس کیلومیٹر کے فاصلے پر شوپیاں نامی علاقے میں ایک پولس چک پوسٹ کے قریب مظاہرے کے دوران پولس کے ہاتھوں پانچ مظاہرین کے مارے جانے کے واقعہ کے بعد سنیچر کو سری نگر میں وسیع پیمانے پر مظاہرے ہوئے جس کے دوران پولس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔......./169
7 ستمبر 2013 - 19:30
News ID: 460768
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پھر پر تشدد مظاہرے ہوئے ہیں۔